پنجاب: لیہ میں پولیس اہلکار کی مسجد کے باہر ٹارگٹ کلنگ، اسلحہ بھی چھین لیا گیا
👁️ 269 بار دیکھا گیا
پنجاب: لیہ میں پولیس اہلکار کی مسجد کے باہر ٹارگٹ کلنگ، اسلحہ بھی چھین لیا گیا
لاہور (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لیہ میں جامع مسجد نوری ہیرا اڈہ کے باہر سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل اسد نصیر کو نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا اور ان کا سرکاری اسلحہ بھی چھین لیا۔
پولیس کے مطابق کانسٹیبل مسجد میں تراویح کے دوران ڈیوٹی انجام دے رہا تھا کہ دو موٹر سائیکل سوار دہشت گرد اچانک اس پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔
واقعہ کی اطلاع ملنے پر ڈی پی او لیہ حسن جاوید سمیت پولیس کے اعلیٰ افسران موقع پر پہنچے اور شواہد اکٹھے کرنے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔
ہلاک ہونے والے کانسٹیبل کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے، اور تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8821 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4543 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2445 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2084 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1889 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C