پنجاب میں دہشتگردی کا خطرہ، سی ٹی ڈی نے الرٹ جاری کردیا
👁️ 32 بار دیکھا گیا
پنجاب میں دہشتگردی کا خطرہ، سی ٹی ڈی نے الرٹ جاری کردیا
لاہور (ڈیلی اردو) ملک بھر میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا ہے، دہشتگردی کا الرٹ 2 خطرناک دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد کیا گیا۔
سی ٹی ڈی نے مختلف اضلاع میں 23 آپریشن کئے اور متعدد مشتبہ افراد سے تفتیش کی۔
تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ملک بھر میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کیا ہے۔
سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے جا رہے ہیں۔
گزشتہ 7 روز میں مختلف اضلاع میں 23 آپریشن کیے اور اس دوران 23 مشتبہ افراد سے تفتیش کی گئی۔
ان آپریشن کے دوران 2 خطرناک دہشت گردوں کو بھی گرفتار کیا گیا۔ دہشت گردوں میں عبدالصمد اور اکرام اللہ خان شامل ہیں، دہشت گرد عبدالصمد کو سیالکوٹ سے گرفتار کیا گیا اور دوسرے دہشت گرد اکرام اللہ خان کو ننکانہ صاحب سے گرفتار کیا گیا۔
دہشتگردی کا الرٹ 2 خطرناک دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد کیا گیا ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف علاقوں سے گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C