چکوال: تلہ کنگ میں امام مسجد اور نائب امام کا 4 بچیوں سے ریپ، ملزمان گرفتار
👁️ 136 بار دیکھا گیا
چکوال: تلہ کنگ میں امام مسجد اور نائب امام کا 4 بچیوں سے ریپ، ملزمان گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال کے علاقے تلہ گنگ میں امام مسجد نے نائب امام کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر 4 بچیوں کو ریپ کا نشانہ بنا ڈالا۔
تلہ گنگ کی مسجد کے امام مولوی اور نائب امام نے قرآن پڑھنے کیلئے آنیوالی بچیوں کو مسجد سے ملحقہ رہائشی کمرے میں ریپ کا نشانہ بنایا۔
سماء کے پروگرام آواز میں چلنے والی رپورٹ کے مطابق امام اور اس کے ساتھی نائب امام نے بچیوں کے ساتھ ریپ کی ویڈیوز بھی بنائیں۔ پولیس کے مطابق ملزم مسجد کے ساتھ رہائشی کمرے میں بچیوں کو ریب کا نشانہ بناتا جبکہ نائب امام ویڈیو بناتا تھا۔
ایس ایس پی انویسٹی گیشن چکوال فیصل کے مطابق جیسے ہی ہمیں اطلاع ملی ہم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، ملزم کا موبائل چیک کرنے پر مزید ویڈیو ملیں اور ان ویڈیو میں بھی بچیوں کے ریپ یا نازیبا حرکات کی جارہی تھیں۔
ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ واقعہ 8 ماہ پرانا ہے، ملزم بچیوں کو ویڈیوز سے بلیک میل کرکے ریپ کا نشانہ بناتا رہا، ملزمان کیخلاف ثبوت اور گواہان موجود ہیں انہیں کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔
وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی طاہر اشرفی نے نجی ٹی وی سماء کے پروگرام آواز میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ درندگی ہے، چاہے مدرسے میں ہو یا یونیورسٹی میں قابل مذمت ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ملزمان کو اسی مسجد کے مینار کے ساتھ لٹکا دینا چاہئے جہاں پر یہ گھناؤنا فعل ہوا ہے، جب بھی ایسا واقعہ ہوتا ہے اس کی مذمت کی جاتی ہے، درندگی میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 205 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فوج کا حماس کے 4 ارکان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
18/October/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C