ڈیرہ اسماعیل خان: فائرنگ سے حساس ادارے کا اہلکار ہلاک، تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کر لی
👁️ 38 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: فائرنگ سے حساس ادارے کا اہلکار ہلاک، تحریک طالبان پاکستان نے ذمہ داری قبول کر لی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ملٹری انٹیلجنس (ایم آئی) کے ایک مبینہ اہلکار کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا۔
یہ واقعہ جمعرات کو کینٹ پولیس اسٹیشن کے علاقے مریالی موڑ میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے چلتی گاڑی پر گولیاں برسا دیں۔ سفید رنگ کی گاڑی میں موجود حساس ادارے کا اہلکار موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
ہلاک اہلکار کی شناخت نقیب الرحمن کے نام سے ہوئی۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1443990693483991042?s=19
واقعے کے بعد ڈیرہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ترجمان محمد خراسانی نے حساس ادارے کے اہلکار پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C