14/February/2025

ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ

👁️ 105 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ

ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ

ڈی آئی خان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد مسلح کی فائرنگ سے ایک شیعہ شخص ہلاک ہوگیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل کلاچی کے علاقہ مڈی گیٹ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سید تنویر حسین شاہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

نامعلوم افراد واقعے کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

سید تنویر حسین علاقے کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت تھے۔

پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق سید تنویر حسین کا قتل ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C