ڈیرہ اسماعیل خان میں لاپتہ پولیس کانسٹیبل کی لاش برآمد
👁️ 24 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں لاپتہ پولیس کانسٹیبل کی لاش برآمد
ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ پولیس کے کانسٹیبل کی لاش تھانہ کھوئی بہارہ کی حدود گاؤں کھوئی پیور کے قریب قیوم گٹی غوزئی سے ملی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو اغوا کرکے قتل کردیا۔
مقتول کانسٹیبل زرداد خان تھانہ درازندہ میں تعینات تھے۔ مقتول گزشتہ چار، پانچ دنوں سے لاپتہ تھے اور ڈینرئی گاؤں کے رہائشی تھے۔ ان کی لاش پولیس تھانہ کھوئی بہارہ کی حدود میں ملی۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1480625954401644545?t=Uog6ulP7gvDVizf97zE2ZQ&s=19
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے پولیس اہلکار کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی کوریا: پانچ لاکھ ڈرون جنگجو تیار کیے جائیں گے
27/June/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ
27/June/2026 👁️ 218 بار دیکھا گیا
اسرائیل اور لبنان میں امریکی ثالثی سے فریم ورک معاہدہ طے
27/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاک
27/June/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
جنگ بندی کیخلاف ورزی: امریکہ کا ایران میں اہداف پر فضائی حملہ
27/June/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
50 سال بعد اسرائیل نے اینتیبے آپریشن کے خفیہ راز بے نقاب کر دیے
27/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8860 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4635 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3312 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2482 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2240 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1928 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C