ڈیرہ اسماعیل خان میں مساجد سے اعلانات، پولیس اور مقامی لوگوں نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
👁️ 34 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں مساجد سے اعلانات، پولیس اور مقامی لوگوں نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان بڑی تباہی سے بچ گیا ہے، جہاں پولیس نے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا۔
علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی پر مقامی مساجد میں دہشتگردوں کے خلاف اکھٹے ہونے کے اعلانات کیے گئے۔
مقامی لوگوں کی جانب سے پولیس کے ساتھ مل کر دہشتگردوں کے خلاف لشکر کشی کا اعلان کیا جس پر دہشتگرد فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔
دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ تھرمل کیمروں میں نظر آنے والے دہشتگردوں کے خلاف فوری طور پر کارروائی کی گئی، دہشت گردوں کے خلاف مساجد سے اعلانات کے بعد علاقے کے لوگ بھی نکل آئے۔ جوابی کارروائی کے بعد حملہ آوار فرار ہوگئے۔
یاد رہے کہ اسی طرح واقعہ چند روز قبل چودھواں تھانے پر دہشت گردوں نے حملہ کر کے جانی اور مالی نقصان پہنچایا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4640 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3316 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C