ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے صحافی امان اللہ کو قتل کر دیا
👁️ 102 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے صحافی امان اللہ کو قتل کر دیا
ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد نے مقامی رپورٹر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق مقامی صحافی امان اللہ آج صبح کسی کام کی غرض سے لنڈا اڈہ گیا تھا جہاں نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق امان اللہ کافی عرصے سے مقامی اخبار میزان عادل کے ساتھ رپورٹر کے حیث پر کام کررہا تھا۔
پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق امان اللہ کی کسی کے ساتھ دشمنی کی کوئی معلومات سامنے نہیں آئی۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں 5 برسوں کے دوران 27 سے زائد صحافیوں کو قتل کیا گیا تاہم کسی ایک قاتل کو بھی سزا نہیں دی گئی
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 129 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8830 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4562 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3272 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2451 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1898 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C