23/February/2022

ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

👁️ 42 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد مارے گئے۔

سرکاری ذرائع کے ‏ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے لونی میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیس اطلاعات پر آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان گنڈا پور گروپ کے دو دہشت گرد مارے گئے۔

ہلاک دہشت گردوں کی شناخت فضل اور مہران کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہش تگردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، ملزمان سیکیورٹی فورسز کے خلاف حملوں میں ملوث تھے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C