ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد مارے گئے
👁️ 25 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد مارے گئے
ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد مارے گئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقے کوٹ دولت اور اٹل شریف میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد مارے گئے۔
Report:
Two alleged TTP militants Mohammed Ramzan and Abdul Rehman killed by Pakistani security in a CT op in Kalachi, DI Khan. #Pakistan https://t.co/RbYkkO1XhV
— FJ (@Natsecjeff) April 18, 2022
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) گنڈا پور گروپ سے تھا، مارے جانے والے دہشت گردوں میں محمد رمضان اور عبدالرحمان شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد انسداد پولیو ٹیموں، پولیس، سکیورٹی فورسز پر حملوں میں مطلوب تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام: گرفتار کیے گئے 9 سابق فوجی پائلٹوں نے غوطہ، حلب، دیر الزور اور حماہ میں فضائی حملوں میں حصہ لیا
11/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
یمن : حوثیوں کی بڑی پیش قدمی، المخا اور میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب میں کشیدگی بڑھ گئی
11/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
سری لنکا: گھر پر دستی بم حملہ، دو کمسن بھائی ہلاک، والد سمیت تین زخمی
11/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26286 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5137 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C