کانگو میں باغیوں نے گاؤں کو آگ لگا دی، خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد ہلاک
👁️ 26 بار دیکھا گیا
کانگو میں باغیوں نے گاؤں کو آگ لگا دی، خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد ہلاک
کنشاسا (ڈیلی اردو) افریقی ملک کانگو میں مسلح باغیوں نے ایک گاؤں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 بچوں اور 2 خواتین سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔
افریقی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگو کے صوبے ایتوری میں مسلح باغیوں نے ایک ایسے گاؤں پر حملہ کردیا جہاں بے گھر افراد عارضی طور پر پناہ لیے ہوئے تھے۔
Militiamen targeting a camp for displaced people in Congo’s east have killed at least a dozen people in attacks on two villages in the Ituri province, the army said Monday.https://t.co/JcW0QvvXI9
— CGTN Africa (@cgtnafrica) November 23, 2021
مسلح باغیوں نے گھروں کو آگ لگا دی اور اپنی جان بچا کر بھاگنے والے میکنوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جب کہ مکینوں کے املاک کو بھی لوٹا گیا۔
باغیوں کے حملے میں 20 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 6 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ 10 سے زائد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
علیحدگی پسند جماعت کوڈیکو نے حملے کی ذمہ داری قبولی کی ہے۔ یہ جماعت ملک بھر میں مسلح حملوں میں ملوث رہی ہے تاہم ایتوری ان کا خاص نشانہ ہے۔
واضح رہے کہ 2017 میں بھی باغی جماعت نے ایتوری میں مسلح حملہ کرکے سیکڑوں افراد کو قتل عام کیا تھا اور مکینوں کو صوبے سے نکلنے پر مجبور کردیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7406 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5127 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C