کراچی سے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا دہشت گرد احمد علی گرفتار
👁️ 37 بار دیکھا گیا
کراچی سے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا دہشت گرد احمد علی گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سی ٹی ڈی ریڈ بک میں شامل کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا دہشتگرد گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی حکام کا بتانا ہے کہ گرفتار دہشتگرد احمد علی عرف ٹی ٹی کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد کیے گئے ہیں جب کہ ملزم جیل میں موجود کالعدم تنظیم کے قیدی دہشتگرد قاسم رشید کا قریبی ساتھی ہے۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق گرفتار دہشت گرد نے 2011 میں نمائش چورنگی پر فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کیا، 2011 میں ایم کیو ایم یونٹ 174 کے کارکن موسیٰ کو قتل کیا تھا، ملزم 2011 میں شاہراہ نور جہاں کی حدود میں شراب خانے پر فائرنگ میں بھی ملوث ہے، 2010 میں ملزم نے ساتھی کے ہمراہ راولپنڈی میں تاجر سے 10 لاکھ روپے بھتہ وصول کیا تھا۔
سی ٹی ڈی کا بتانا ہےکہ ملزم جیل سے رہائی پانے والے دہشتگردوں کے ساتھ مل کر اہم مذہبی شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 204 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8851 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4614 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3304 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2128 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1919 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C