11/July/2022

کراچی میں فائرنگ، سی ٹی ڈی کا اہلکار شدید زخمی

👁️ 19 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کراچی میں فائرنگ، سی ٹی ڈی کا اہلکار شدید زخمی

کراچی میں فائرنگ، سی ٹی ڈی کا اہلکار شدید زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالححکومت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا اہلکار شدید زخمی ہوگیا

پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ شاہ فیصل کالونی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں تعینات اہلکار کو نشانہ بنایا۔

ریسکیو حکام نے زخمی اہلکار کو تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کردیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C