کراچی میں پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی، بھارتی جاسوس اور پاکستانی سہولت کار گرفتار
👁️ 133 بار دیکھا گیا
کراچی میں پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی، بھارتی جاسوس اور پاکستانی سہولت کار گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو/یو این پی) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی میں تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے بھارتی جاسوس گرفتار کر لیا گیا۔
بھارتی جاسوس کے ساتھ ایک مقامی سہولت کار بھی موجود تھا، خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس اور حساس ادارے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو حراست میں لے لیا۔
جاسوس اور پاکستانی سہولت کار سے 2 بھارتی پاسپورٹ، ایک پستول اور 5 لاکھ ایرانی کرنسی برآمد کر لی گئی۔
ملزمان کی شناخت اکھل دیو ولد مدھو سدھاناں جالیکھا اور ظہور احمد ولد امام بخش کے ناموں سے ہوئی ہے۔
ملزمان کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا، ملزم اکھل دیو انڈین جاسوس ہے جو کہ پاکستان کے مختلف اہم اور حساس مقامات کی جاسوسی کر رہا تھا، ملزم کو گرفتار کرکے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
دونوں ملزمان سے بڑے انکشافات متوقع ہیں جب کہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
حساس اداروں نے جاسوس کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی میں اضافے پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خارجہ پالیسی پر تنقید
20/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے ہنگامی سکیورٹی الرٹ جاری
20/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
شام میں سابق اسد دور کے ریپبلکن گارڈ کے اعلیٰ افسر گرفتار
20/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
بحیرہ کیریبین میں امریکی کارروائی، کشتی میں سوار 4 افراد ہلاک
20/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان ہر حد تک جائے گا، افغان سرزمین سے دہشتگردی روکنا طالبان کی ذمہ داری : ڈی جی آئی ایس پی آر
20/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
20/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26319 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15564 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11847 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9159 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7443 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5214 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C