کراچی میں یوم آزادی پر تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، ایس آر اے کے 2 دہشت گرد گرفتار
👁️ 33 بار دیکھا گیا
کراچی میں یوم آزادی پر تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، ایس آر اے کے 2 دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) سندھ پولیس نے وفاقی انٹیلی جنس ایجنسی کے ہمراہ گلشنِ حدید کے علاقے جوکھیو گوٹھ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے یوم آزادی کے موقع پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والے ایس آر اے کے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ملیر عرفان بہادر کے مطابق کراچی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کی خفیہ اطلاع پر وفاقی انٹیلی جنس ایجنسی اور ملیر پولیس نے اسٹیل ٹاؤن تھانے کی حدود گلشن حدید سمار جوکھیو گوٹھ میں کارروائی کرکے 2 ملزمان اکرام چانڈیو اور شیراز سومرو کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضے سے دو دستی بم برآمد ہوئے۔
پولیس کے مطابق دوران تفتیش ملزمان نے کراچی میں یوم آزادی کے موقع پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی کا اعتراف کیا ہے۔ ایس ایس پی عرفان بہادر نے بتایا کہ ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آر اے) سے ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5106 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C