04/July/2021

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بلوچ لبریشن آرمی کا اہم کمانڈر ہلاک

👁️ 39 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بلوچ لبریشن آرمی کا اہم کمانڈر ہلاک

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بلوچ لبریشن آرمی کا اہم کمانڈر ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کا انتہائی مطلوب کمانڈر نصیر عرف ویش مارا گیا۔

ذرائع کے مطابق 40 سے زائد مقدمات میں نامزد نصیر عرف ویش کو لیاری کے قریب دبئی چوک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔

ذرائع کے مطابق نصیر ویش کا تعلق بابا لاڈلہ گینگ سے رہا جو کہ رہائی کے بعد کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے منسلک ہونے کے بعد زاہد لاڈلہ سے اختلافات کے باعث مخالف گینگ کو منظم کرنے میں مصروف تھا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C