کرم: سینٹرل کرم میں دہشت گردوں نے 3 کان کنوں کو ذبح کردیا
👁️ 127 بار دیکھا گیا
کرم: سینٹرل کرم میں دہشت گردوں نے 3 کان کنوں کو ذبح کردیا
صدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے تحصیل سینٹرل کرم کے علاقے خوئیداد خیل میں دہشت گردوں نے تین مزدوروں کو ذبح کردیا۔
پولیس کے مطابق سینٹرل کرم کے علاقے خوئیداد خیل میں دہشت گردوں نے تین مزدوروں کو ذبخ کر دیا جبکہ چار مزدور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
کرم پولیس کا مزید کہنا ہے کہ کچھ مزدور درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والے طالبان کمانڈر ملا نبی کے کوئلے کی کان میں کام کر رہے تھے جس پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور تین مزدور کو یرغمال بنا دیا۔
پولیس کے مطابق یرغمالیوں کو ذبح کر دیا۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ سینٹرل کرم میں دہشتگردی کے واقعات ہوتے رہتے ہیں اور اس واقعے کی بھی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8821 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4543 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3262 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2445 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2084 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1889 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C