کرم: متہ سنگر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار ہلاک
👁️ 33 بار دیکھا گیا
کرم: متہ سنگر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے علاقے متہ سنگر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق قبائلی ضلع کرم کے علاقے متہ سنگر مقبل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر فورسز نے نیک مت خان کے مکان پر چھاپہ مارا گیا، اس دوران اندر موجود دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی، فائرنگ کے تبادلے میں نائیک اسلام شیر آفریدی اور سپاہی سہیل خٹک ہلاک ہوگئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ سے عبد الباسط نامی مقامی نوجوان ہلاک ہوگیا ہے۔
واقعے کے بعد ایف سی کے دستوں نے پہنچ کر علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: “تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا”
28/June/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8861 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4638 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2482 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2240 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1928 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C