کرم میں جھڑپیں: 4 دہشت گرد ہلاک، کئی پولیس اہلکار اغوا
👁️ 343 بار دیکھا گیا
کرم میں جھڑپیں: 4 دہشت گرد ہلاک، کئی پولیس اہلکار اغوا
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے علاقے جابو میں زیرِ تعمیر پولیس اسٹیشن پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشتگردوں نے حملہ کیا، فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مزدور تعمیراتی کام میں مصروف تھے اور چند پولیس اہلکار سکیورٹی پر مامور تھے۔
دہشتگردوں نے تعمیراتی کام روکنے کا مطالبہ کیا، جس کے بعد پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔
اس دوران دہشتگرد چند مزدوروں اور پولیس اہلکاروں کو اغوا کر کے لے گئے، تاہم عمائدین اور پولیس کی ثالثی کے بعد مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔
دریں اثنا، سنٹرل کرم میں تھانہ مرغان کی پولیس چوکی پر بھی دہشتگردوں نے حملہ کیا، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ تین پولیس اہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا، جبکہ پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری طلب کر لی گئی ۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4548 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2447 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2085 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C