کرم: پاراچنار بائی پاس روڈ پر اسنائپر گن سے چرواہے کی ہلاکت
👁️ 431 بار دیکھا گیا
کرم: پاراچنار بائی پاس روڈ پر اسنائپر گن سے چرواہے کی ہلاکت
پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو ) پاکستان کے قبائلی ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹر پاراچنار، جو شیعہ اکثریتی آبادی کا حامل علاقہ ہے، میں بائی پاس روڈ کے قریب ڈنڈر والے کے مقام پر ایک غریب چرواہے رجب علی کو دن دیہاڑے اسنائپر گن سے نشانہ بنایا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق رجب علی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
عینی شاہدین کے مطابق واقعہ پولیس چیک پوسٹ سے چند گز کے فاصلے پر پیش آیا، جب مبینہ طور پر چرواہے کو کان کے قریب گولی ماری گئی۔ اس واقعے نے علاقے میں غم و غصہ پھیلا دیا ہے۔
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اگر دن کے وقت اور سکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب اس نوعیت کے واقعات پیش آتے ہیں تو عوام اپنی جان و مال کے تحفظ کے لیے کس پر اعتماد کریں۔
شہریوں نے ضلعی انتظامیہ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے میں ملوث عناصر کا سراغ لگایا جائے اور اصل ملزم کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7400 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C