کرم: پاراچنار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم زنبیون بریگئیڈ کے دو دہشت گرد گرفتار
👁️ 36 بار دیکھا گیا
کرم: پاراچنار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم زنبیون بریگئیڈ کے دو دہشت گرد گرفتار
پشاور (بیورو رپورٹ) سیکیورٹی فورسز اور کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں کارروائی کرکے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
#Pakistan: A Zainebīyoūn Brigade militant (Jameel Hussain) was arrested yesterday in Parachinar, Kurram district. https://t.co/J20Z7aGkFv
— ???? (@cozyduke_apt29) April 17, 2024
سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم زنبیون بریگئیڈ سے ہے، ان کی شناخت جمیل حسین دنڈر اور فضل حسین کے نام سے ہوئی ہے۔
Pakistan is on a roll!!! This is great!!
Pakistani security forces have reportedly arrested another Zainabiyoun Brigade operative/associate (Fazal Hussain) from Parachinar, Kurram. #Pakistan https://t.co/qMXSIAi7ZA
— FJ (@Natsecjeff) April 17, 2024
حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دہشت گردانہ کارروائیوں میں مطلوب تھے۔ ملزمان کے خلاف مزید تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8863 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4639 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3313 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1929 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C