کرم: پاراچنار کے نواحی گاؤں پیواڑ میں فائرنگ، صوبیدار ہلاک، 2 سویلین زخمی
👁️ 33 بار دیکھا گیا
کرم: پاراچنار کے نواحی گاؤں پیواڑ میں فائرنگ، صوبیدار ہلاک، 2 سویلین زخمی
پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار کے نواحی گاؤں میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں صوبیدار ہلاک جبکہ دو سویلین زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پاراچنار کے نواحی گاؤں پیواڑ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کا صوبیدار رحمان ہلاک ہوگیا جبکہ دو سویلین فدا حسین اور تیمور علی زخمی ہوگئے۔ جبکہ فائرنگ کے بعد حملہ آور کھیتوں میں فرار ہوگئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، سیکورٹی فورسز اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچیں اور فائرنگ کا نشانہ بننے والے شہریوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔
پولیس کےمطابق فرار نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کیلئے جائے وقوعہ کے گردونواح میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں فائرنگ، حملے اور دھماکہ، معروف تاجر سمیت 3 افراد ہلاک
28/June/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکہ کے ایران پر دوسرے روز بھی فضائی حملے
28/June/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
کراچی میں رینجرز کمپاؤنڈ پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی
28/June/2026 👁️ 176 بار دیکھا گیا
بحرین پر ایرانی حملے: خلیجی ریاستوں کا سخت ردعمل
28/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، آٹھ دہشت گرد ہلاک
28/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
امریکہ کا ایران کو دوٹوک پیغام: ”تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا“
28/June/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8864 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4642 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3317 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2483 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2242 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C