کوئٹہ میں دکان پر دستی بم حملہ، 2 افراد زخمی
👁️ 27 بار دیکھا گیا
کوئٹہ میں دکان پر دستی بم حملہ، 2 افراد زخمی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ میں دستی بم کے حملے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے کچی بیگ میں کے قریب واقع ایک ٹیلر کہ شاپ پر ناملعوم موٹرسائیکل سوار دکان پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
#FLASH at least two people were injured in a blast /grenade attack at local tailor shop near Kachi Baig, Sariyab Road area of the provincial capital #Quetta #Balochistan https://t.co/W5rsFqDda3 pic.twitter.com/8SjIbPt8Cs
— ???????? (@Info_Balochistn) August 12, 2021
پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم حملے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ جن میں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
تاحال کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
واضح رہے کہ اتوار کو کوئٹہ میں دو بم دھماکوں میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 22 افراد زخمی ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں نے ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار اغوا کر لیے
25/June/2026 👁️ 8 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 169 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 149 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8853 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4619 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3305 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1920 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C