05/April/2022

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی

👁️ 23 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

کوئٹہ پولیس کے مطابق ایئر پورٹ روڈ کے علاقے غازی آباد میں فائرنگ سے ایس ایچ او عرفان سمیت دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے، ایس ایچ او مشکوک گاڑی کا تعاقب کر رہے تھے۔

پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C