20/June/2022

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحصیلدار ہلاک

👁️ 59 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحصیلدار ہلاک

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحصیلدار ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحصیلدار ہلاک ہوگیا ہے۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے موسیٰ کالونی میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت عبدالستار کے نام سے ہوئی ہے جو قلعہ عبداللہ کا نائب تحصیلدار ہے جبکہ مقتول کوئٹہ کا رہائشی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C