کوہاٹ: غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو آشنا سمیت قتل کر دیا
👁️ 246 بار دیکھا گیا
کوہاٹ: غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو آشنا سمیت قتل کر دیا
کوہاٹ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ایک شخص نے غیرت کے نام پر اپنی بہن اور ایک نوجوان کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق بہزادی چکہ کوٹ کے علاقے نوری آباد میں ایک شخص نے اپنی بہن کو اس کے اپنے ہی گھر میں مبینہ طور پر آشنا کے ساتھ قابلِ اعتراض حالت میں دیکھ کر قتل کیا۔
جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا اور نعشیں خواتین اور بچوں کے ہسپتال منتقل کردی گئیں جو پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد ان کے اہلِ خانہ کے حوالے کردی جائیں گی۔ وقوعے کا مقدمہ محمد ریاض شہید پولیس اسٹیشن میں درج کرلیا گیا۔
دوسری جانب کوہاٹ کے ہی علاقے سماری پیاں میں ایک خاتون کو پرانی دشمنی پر قتل کردیا گیا۔
لاچی پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر میں جہانزیب خان، طارق خان، اسحٰق خان اور نورشید خان کو نامزد کیا گیا جنہوں نے عابدہ بی بی نامی خاتون کے گھر میں گھس کر انہیں فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔ مذکورہ قتل پرانی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیا جارہا ہے، لاچی پولیس اسٹیشن نے مقتولہ کی والدہ ممتاز کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا۔
ملزمان جائے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تاہم پولیس نے ان کی تلاش میں چھاپہ مار کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا ہے
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 297 بار دیکھا گیا
ایران نواز گروہوں سے عالمی خطرہ، امریکہ نے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا
20/July/2026 👁️ 150 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 8 مشتبہ افراد گرفتار
20/July/2026 👁️ 197 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپ، کرم سیکٹر میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال
20/July/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 266 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 202 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8962 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4811 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3571 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3411 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2566 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2318 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C