کوہاٹ: پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 47 افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
👁️ 148 بار دیکھا گیا
کوہاٹ: پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 47 افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
کوہاٹ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 47 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا۔
پولیس نے گرفتار افراد کے قبضے سے 4 کلاشنکوفیں، 3 رپیٹر، 5 بندوقیں، 2 رائفلیں، 7 پستول اور سینکڑوں کارتوس برآمد کیے ہیں۔
ڈی پی او کیپٹن (ر) واحد محمود کے مطابق سرچ آپریشن کوہاٹ کے علاقوں شینو خیل، گڑھی بہرام خان، شاہ آباد، بنگش آباد، حافظ آباد اور جرونڈہ روڈ کے علاقوں میں کیا گیا۔
سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن میں گرفتار ہونے والے 47 مشتبہ افراد کے علاوہ اشتہاری مجرموں کے 4 سہولت کار بھی حراست میں لیے گئے ہیں۔
گرفتار افراد کو چھان بین اور تفتیش کے لیے تھانہ سٹی منتقل کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشتگردوں کی فائرنگ، دو بھائی ہلاک
06/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
چھتیس گڑھ کے کونڈا گاوں میں نکسلی ڈمپ سے 30 کلو دھماکہ خیز مواد اور پستول برآمد
06/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9102 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7393 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5088 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C