26/January/2022

کیچ کے علاقے دہشت میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے حملے میں افسروں سمیت 10 فوجی ہلاک

👁️ 36 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
کیچ کے علاقے دہشت میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے حملے میں افسروں سمیت 10 فوجی ہلاک

کیچ کے علاقے دہشت میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے حملے میں افسروں سمیت 10 فوجی ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں منگل کی شام سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر شدت پسندوں کے حملے میں دو افسروں سمیت 10 فوجی ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق کم از کم 45-50 عسکریت پسندوں نے 25 جنوری کو کیمپ پر حملہ کیا۔

جس کے نتیجے میں 10 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں میجر جواد، کیپٹن عبید، سپاہی نوید، سپاہی عدنان، سپاہی ارسلان، سپاہی یاسر، سپاہی وقاص، سپاہی فرحان شامل ہیں۔

دوسری جانب کالعدم عسکریت پسند تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C