گجرات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر ہلاک
👁️ 48 بار دیکھا گیا
گجرات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر ہلاک
گجرات (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات کے خواصپور چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر ہلاک ہوگیا۔
گجرات پولیس کے مطابق سب انسپکٹر میاں افضال کو سابقہ دشمنی کی بنیاد پر قتل کیا گیا ہے، سب انسپکٹر اور ان کے بیٹے کانسٹیبل ایاز پر قتل کا مقدمہ درج تھا، ایک سال قبل احسن وڑائچ نامی شخص کو قتل کیا گیا تھا۔
پولیس کے مطابق مقتول آج ڈی ایس پی لالہ موسیٰ کے آفس قتل کیس کی انکوائری سے واپس جارہے تھے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 191 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 196 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8845 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2114 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1914 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C