ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 4 اہلکار ہلاک، کیپٹن سمیت 2 زخمی
👁️ 26 بار دیکھا گیا
ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 4 اہلکار ہلاک، کیپٹن سمیت 2 زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان میں حکام کے مطابق ایک بم دھماکے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک اور کیپٹن سمیت دو زخمی ہو گئے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ ضلع ہرنائی کے ہرنائی کوئٹہ شاہراہ پر شاہرگ اور کھوسٹ کے درمیان میں ایف سی گاڑی کو بارودی سرنگ کے ذرائع سے نشانہ بنایا گیا۔ جس کے نتیجے میں چار اہلکار ہلاک اور کیپٹن اویس سمیت دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1441780027356373004?s=19
ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت ذاکرسپاہی محمد سلیم، ماجد فرید اور سپاہی حسین رحمت کے نام سے ہوئی ہے۔
دوسری جانب کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پر یہ دوسرا بڑا حملہ ہے۔ جمعے کو آواران کے علاقے کنیرا میں ایف سی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں دو اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5110 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C