ہلمند: طالبان کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
ہلمند: طالبان کے حملے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک
لشکرگاہ (ڈیلی اردو) افغان صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکرگاہ کے باہر واقع مقام قلائی بست میں ایک پولیس چوکی پر ایک مبینہ درانداز ی کے حملے میں 8 پولیس اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
صوبائی کونسل کے سربراہ عطاء اللہ افغان نے اتوار کے روز بتایا کہ یہ حادثہ صبح اس وقت پیش آیا جب پولیس کے بھیس میں ایک طالبان درانداز نے قلائی بست کے علاقہ میں قائم چوکی کے اندر پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے اور درانداز فوری طور پر فرار ہو گیا۔
دریں اثناء ہلمند پولیس کے ترجمان محمد زمان ہمدرد نے واقعے کی تصدیق کی لیکن اس کی تفصیلات فراہم نہیں کیں، انہوں نے کہا کہ قلائی بست کے علاقے میں پولیس اور طالبان باغیوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے کے باعث دونوں اطراف سے ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C