ہنگو: دوابہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر سمیت دو اہلکار ہلاک
👁️ 27 بار دیکھا گیا
ہنگو: دوابہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر سمیت دو اہلکار ہلاک
ہنگو (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو کی تحصیل دوابہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ٹریفک پولیس افسر سمیت دو اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔
پولیس حکام کے مطابق ضلع ہنگو کے علاقہ دوابہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس کے سب انسپکٹر سمیت دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔
ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت سب انسپکٹر آئین حسین اور کانسٹیبل سپین زر کے نام سے ہوئی ہے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1488107877562789893?t=Gh7yvFZVvijyh97Dh5SW-g&s=19
پولیس حکام نے بتایا کہ پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے، کہ اس دوران ان پر حملہ کردیا گیا، مسلح ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے اور واردات کے بعد فرار ہوگئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، اور شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے، جب کہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 13 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5135 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C