یا اللہ خیر :ماہ صیام میںپاکستان کا اہم ترین شہر خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا ، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں ، ایسی خبر آگئی کہ سن کر آپ کی روح کانپ جائے
👁️ 66 بار دیکھا گیا
یا اللہ خیر :ماہ صیام میںپاکستان کا اہم ترین شہر خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا ، ہر طرف لاشیں ہی لاشیں ، ایسی خبر آگئی کہ سن کر آپ کی روح کانپ جائے
لاہور : داتا دربار کے باہر سڑک پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب مبینہ طور پر خودکش حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق جبکہ 22 افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے داتا دربار کے گیٹ نمبر 2 پر تعینات ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب خودکش حملہ ہوا جس کے بعد مذکورہ علاقے میں افراتفری مچ گئی۔
ذرائع کے مطابق خودکش حملے کے نتیجے میں دو بچوں اور تین پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 22 افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں فوری طور پر میو ہسپتا منتقل کردیا گیا ہے۔۔
پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ ریسکیو ٹیموں نے بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
ذرائع کے مطابق حکام نے لاہور کے میو اور جنرل اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے سات افراد کی حالت تشویش ناک ہے جنہیں سر میں شدید زخم آئیں ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں پولیس وین مکمل طور پر تباہ ہوچکی ہے جبکہ خودکش حملہ آور کی لاش جائے وقوعہ پر ہی موجود ہے۔
سیکیورٹی اداروں نے دھماکے کے بعد علاقے کی مکمل طور پر ناکہ بندی کردی تاکہ شواہد اکٹھے کیے جاسکے جبکہ پولیس کی جانب سے دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ لاہور کا مذکورہ علاقہ انتہائی گنجان آباد علاقہ ہے جہاں کئی دکانیں اور قریب میں اردو بازار اور امام بارگاہ کربلا گامے شاہ بھی واقع ہے جہاں اس سے قبل چہلم امام حسین کے موقع پر خودکش دھماکا ہوا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 127 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 170 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8831 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4563 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3274 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2452 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2095 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1899 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C