یمن: حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کا بحری جہاز ہائی جیک کر لیا
👁️ 47 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کا بحری جہاز ہائی جیک کر لیا
دبئی (ڈیلی اردو) یمنی حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کا تجارتی بحری جہاز اغوا کر لیا۔
سعودی اتحادی فورس نے جہاز کے اغوا کی تصدیق کر دی، تجارتی جہاز کو یمنی بندرگاہ کے قریب حدیدہ سے قبضے میں لیا گیا۔
سعودی اتحاد کے مطابق روابی نامی جہاز میں جنوبی یمن میں واقع جزیرے سوکورٹا میں قائم فیلڈ ہسپتال کا سامان موجود تھا۔
دوسری جانب حوثی باغیوں کی جانب سے کارگو شپ میں اسلحہ لے جانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں، قشم جزیرے پر چار دھماکوں کی اطلاع
09/November/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
ایران کے خلاف ’آپریشن آئرن گیٹ‘ کا آغاز، امریکی ناکہ بندی کا دائرہ زمینی سرحدوں اور بحیرہ کیسپیئن تک بڑھانے کا اعلان
09/November/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
ایران پر دوبارہ حملوں کا امکان کم ہے، مذاکرات میں پیش رفت ہوئی تو جنگ سے گریز کریں گے: ٹرمپ
09/November/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
امریکا نے دوبارہ جنگ مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے، ایران کی سخت وارننگ
09/November/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ٹانک میں سنائپر فائرنگ سے ایف سی اہلکار فضل خالق ہلاک
08/November/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
امریکی دفاعی سازوسامان کی ریورس انجینیئرنگ جاری ہے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ
08/November/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26457 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15684 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11985 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9354 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7604 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5609 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C