یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
👁️ 128 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
صنعا(ڈیلی اردو) یمن کے مغربی ساحلی علاقوں میں حوثی باغیوں نے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا، تاہم فوری طور پر جانی یا مالی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔
یمنی ذرائع کے مطابق حوثی باغیوں نے صوبہ تعز کے شہر المخا اور صوبہ الحدیدہ کے ضلع الخوخہ کی جانب مجموعی طور پر 14 بیلسٹک میزائل فائر کیے۔ زیادہ تر میزائلوں کا رخ المخا شہر کی جانب تھا، جہاں حالیہ ہفتوں کے دوران ڈرون حملوں میں بھی شدت دیکھی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق حوثی باغیوں نے صوبہ الحدیدہ کے ضلع حیس کے مشرقی علاقے کو بھی بارودی مواد سے لیس ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا۔
میزائل حملوں کے ساتھ حوثی باغیوں نے صوبہ تعز میں الکدحہ اور البرح کے محور پر زمینی پیش قدمی کی کوشش بھی کی، تاہم یمنی حکومتی فورسز نے حملہ پسپا کرتے ہوئے حوثی عناصر کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 27 بار دیکھا گیا
سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر حادثہ، دو فوجی افسر ہلاک؛ حوثیوں کے طیارہ مار گرانے کے دعوے سے متعلق متضاد اطلاعات
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں نشانہ بننے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
سعودی عرب: ریاض میں ڈرون اور خمیس مشیط کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C