یمن سے داغا گیا میزائل مار گرایا، اسرائیلی فوج
👁️ 98 بار دیکھا گیا
یمن سے داغا گیا میزائل مار گرایا، اسرائیلی فوج
تل ابیب (ڈیلی اردو ) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے یمن سے اسرائیل کی جانب داغے جانے والے ایک میزائل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے ٹیلی گرام پوسٹ میں کہا گیا، ’’کچھ دیر قبل اسرائیل کے متعدد علاقوں میں سائرن بجائے گئے، اس دوران یمن سے داغے گئے میزائل کو روک دیا گیا۔‘‘
ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے اسرائیل پر میزائل داغنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ حملے غزہ میں فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کیے جا رہے ہیں۔
ان حملوں کے جواب میں اسرائیل نے 6 مئی کو صنعا میں یمن کے اہم ایئرپورٹ پر فضائی حملہ کیا تھا جس سے ایئرپورٹ کو شدید نقصان پہنچا تھا اور متعدد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 2 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 6 بار دیکھا گیا
دہشت گردی کیخلاف جنگ میں 5 سالوں کے دوران 4317 اہلکار ہلاک، پاکستانی وزیر دفاع
16/June/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2091 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C