یمن میں حوثیوں کے اسلحہ گوداموں پر امریکی فضائی حملے، اہم کمانڈر ہلاک
👁️ 86 بار دیکھا گیا
یمن میں حوثیوں کے اسلحہ گوداموں پر امریکی فضائی حملے، اہم کمانڈر ہلاک
صنعاء (ڈیلی اردو) امریکہ نے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر نئے فضائی حملے کیے ہیں۔ العربیہ نیوز کے ذرائع کے مطابق ان حملوں میں صنعاء، مارب، الحدیدہ اور حجہ میں حوثیوں کو نشانہ بنایا گیا۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکی حملوں میں الحدیدہ کے جزیرہ کمران میں حوثیوں کے ہتھیاروں کے گوداموں کو تباہ کر دیا گیا۔
اسی طرح مارب کے علاقے الجوبہ میں بھی حوثیوں کے گولہ بارود کے ڈپو کو نشانہ بنایا گیا۔
ذرائع کے مطابق صنعاء میں بنی حشیش میں الجمیمہ عسکری کیمپ پر پانچ فضائی حملے ہوئے۔
ادھر حوثی ملیشیا کے اعلان کے مطابق امریکی حملے میں ملیشیا کی انٹیلی جنس کا ایک افسر کرنل عبدالناصر سرحان الکمالی ہلاک ہو گیا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ تہران نواز حوثی ملیشیا نے صنعاء میں حوثی کمانڈروں کے گھروں پر امریکی بم باری کے بعد علاقے میں گرفتاری کی مہم انجام دی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4560 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C