22/December/2019

یونان: ایتھنز میں کمرے میں گیس بھرنے سے 4 پاکستانی جاں بحق

👁️ 132 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
یونان: ایتھنز میں کمرے میں گیس بھرنے سے 4 پاکستانی جاں بحق

یونان: ایتھنز میں کمرے میں گیس بھرنے سے 4 پاکستانی جاں بحق

ایتھنز (میاں وقار احمد لادیاں) یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں کمرے میں گیس ہیٹر کی وجہ سے دم گھٹنے سے 4 پاکستانی جاں بحق ہو گئے، انہوں نے سردی کی شدت سے بچنے کے لیے رات کو کمرے میں آگ جلائی ہوئی تھی۔

نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق دو نوجوان کا تعلق موضع ہیل، ایک کا موضع نند پور اور چوتھے نوجوان کا تعلق موضع چک بانسریاں سے بتایا جاتا ہے۔

چاروں ایک فارم ہاوس میں کام کرتے تھے۔ ضروری کارروائی کے بعد میتوں کو پاکستان روانہ کر دیا جائے گا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C