آسٹریلیا: 2 ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے، 4 افراد ہلاک، 3 زخمی
👁️ 97 بار دیکھا گیا
آسٹریلیا: 2 ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے، 4 افراد ہلاک، 3 زخمی
سڈنی (ڈیلی اردو) آسٹریلیا میں دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحلی علاقے میں پیش آیا جس میں حکام نے 4 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہیلی کاپٹر کا ملبہ ساحل کے قریب ریت پر آکر گرا۔
Two Eurocopter EC 130B4 helicopters operating for Sea World Helicopters collide midair on Australia's Gold Coast. Four people have been killed and several others are in a critical condition. https://t.co/CSA8VlIbhG pic.twitter.com/zOVJqivOAM
— Breaking Aviation News & Videos (@aviationbrk) January 2, 2023
حکام نے بتایا کہ حادثے میں 3 افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ فضا میں ٹکرانے کے بعد دونوں ہیلی کاپٹر کریش ہوکر نیچے آگرے جو سی ورلڈ ریزورٹ سے چند فاصلے پر گرے جب کہ اس حادثے میں 4 افراد ہلاک ہوئے اور 3 زخمی ہیں۔
Two helicopters collided mid-air near a popular tourist attraction in Australia's Gold Coast region, killing at least four people https://t.co/IShhKsT2U6 pic.twitter.com/IBdojZW2xu
— Reuters (@Reuters) January 2, 2023
آسٹریلیا کے ایوی ایشن حکام نے حادثے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8843 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4590 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3295 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1910 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C