آپریشن غضب للحق‘ میں 133 افغان طالبان اہلکار ہلاک، 200 زخمی، پاکستان کا دعویٰ
👁️ 220 بار دیکھا گیا
آپریشن غضب للحق‘ میں 133 افغان طالبان اہلکار ہلاک، 200 زخمی، پاکستان کا دعویٰ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ’آپریشن غضب للحق‘ کے تحت افغانستان میں کی گئی کارروائیوں میں اب تک افغان طالبان حکومت کے 133 اہلکار ہلاک اور 200 زخمی ہوئے ہیں۔
ایکس پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے کابل، پکتیکا اور قندھار میں دفاعی اہداف کو نشانہ بنایا۔
وزیرِ اطلاعات کے مطابق کارروائیوں میں افغان طالبان کے دو کور ہیڈکوارٹر، دو اسلحہ ڈپو، ایک لاجسٹک گودام، تین بٹالین ہیڈکوارٹر، دو سیکٹر ہیڈکوارٹر اور 80 سے زائد ٹینکس تباہ کیے گئے۔
ان دعوؤں کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی جبکہ پاکستان کا کہنا ہے کہ جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15531 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7409 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5134 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C