اسرائیلی فضائی کارروائی میں لبنان میں حزب اللہ کے 3 ارکان ہلاک
👁️ 221 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فضائی کارروائی میں لبنان میں حزب اللہ کے 3 ارکان ہلاک
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج کے مطابق جنوبی لبنان میں فضائی کارروائی کے دوران حزب اللہ کے تین ارکان ہلاک ہو گئے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز جنوبی لبنان میں جاری کارروائیوں کے دوران تین افراد کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ مبینہ طور پر اسرائیلی فوجیوں کے قریب پہنچ رہے تھے۔
فوج کے مطابق یہ کارروائی “فارورڈ ڈیفنس لائن کے جنوب” میں کی گئی۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ بنت جبیل کے علاقے میں حزب اللہ کے بنیادی ڈھانچے پر بھی فضائی حملے کیے گئے ہیں۔
اس وقت لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی نافذ ہے، تاہم حزب اللہ اس معاہدے کی فریق نہیں ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5472 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C