اسرائیلی فوج کی فائرنگ مزید ایک فلسطینی ہلاک
👁️ 62 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کی فائرنگ مزید ایک فلسطینی ہلاک
مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو/آئی این پی) فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی ہلاک ہوگیا۔
فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا شمال مغربی کنارے کے شہر نابلس کے نزدیک قراوت بنی حسن میں ہونے والی جھڑپوں میں دو فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔ 30 سالہ مجاہد داد زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ دوسری جانب، اسرائیلی فوج نے روایتی الزام میں کہا کہ مشتبہ افراد نے فوجیوں پر پتھر پھینکے جس پر فوج نے پرتشدد ہنگامہ کرنے والوں پر جوابی فائرنگ کی۔
اقوام متحدہ کے مطابق رواں سال کے آغاز سے اب تک 100 سے زائد فلسطینی جنگجو اور شہری ہلاک ہوگئے ہیں جہاں مقبوضہ مغربی کنارے میں تقریبا 7 برسوں میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے مقبوضہ بیت المقدس سے 13 فلسطینی شہریوں کو اغوا جبکہ ایک کو زخمی کر دیا ہے۔
اسرائیلی پولیس فورس سلوان کے ضلع پر بھی دھاوا بول کرمزید 3 فلسطینیوں کو اغوا کر لیا ہے جن میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔ ایک اور واقعے کے دوران یہودی آباد کاروں نے جنوبی نابلس میں ایک سکول پر حملہ کیا متعدد کھڑکیاں توڑ دیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بولیویا میں فوجی اڈے کے اندر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک، 62 زخمی
05/September/2026 👁️ 35 بار دیکھا گیا
یمن: جنوبی تعز میں حکومتی فورسز کی پیش قدمی، حَیفان میں اہم پہاڑی اور دیہات کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ
05/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
ٹرمپ کی ایران کے حساس جوہری مقام کو نشانہ بنانے کی دھمکی، روس یوکرین جنگ پر بھی سفارتی کوششیں تیز
05/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
شابان وادی میں ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی پشین کا مبینہ گورنر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
05/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 36 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
05/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11805 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C