اسرائیلی فورسز کا فلسطینی صحافیوں پر تشدد
👁️ 114 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فورسز کا فلسطینی صحافیوں پر تشدد
غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیل کا فلسطینیوں پر تشدد جاری ہے اور آج اسرائیلی فورسز کی طرف سے فلسطینی صحافیوں پر بھی بیہمانہ تشدد کیا گیا ہے۔
تشدد کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی فورس اور سیٹلرز فلسطینی کیمرہ مین اور صحافیوں کو برے طریقے سے پیٹ رہے ہیں یہ واقعہ اقصی کمپاونڈ کے قریب پیش آیا جہاں صحافی اسرائیل کی جانب سے ہونے والے ظلم کی کوریج کررہے تھے۔
On social media platforms, reporting on israeli war crimes gets you silence. In colonised Palestine, it gets you, at best incarcerated in an israeli dungeon, and at worst, murdered in cold blood.#Dismantle_israel_Now#FreePalestine pic.twitter.com/2XWo7ZGx50
— Sandra Watfa (@sandrawatfa) August 7, 2022
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی صحافیوں کو گھسیٹ کر لےجارہے ہیں خاتون صحافی کی فریاد کے باوجود فوجیوں نے یہ ظلم جاری رکھا واضح رہے کہ اسرائیل کے فلسطین پر تازہ حملوں میں کئی ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4548 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2447 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2085 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C