اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 فلسطینی ہلاک
👁️ 59 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 فلسطینی ہلاک
غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیل کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں شدید جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 فلسطینی اور ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔
Farouq Salameh, a 28-year-old Palestinian whose wedding was in two days from now. However, the groom to be was killed today by the lsraeli occupation forces during a military raid in Jenin camp.
(Pictures captured during his funeral) pic.twitter.com/YRK1YYtu7x— TIMES OF GAZA (@Timesofgaza) November 3, 2022
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین کے قریب اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی ہلاک جبکہ مزید 4 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔
Thousands of Palestinians mourn the 16-year-old Mohammad Khloof who was shot dead by the lsraeli occupation forces in Jenin camp earlier today. pic.twitter.com/7pHM7J57lh
— TIMES OF GAZA (@Timesofgaza) November 3, 2022
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی مغربی کنارے میں چھاپہ مار رہی تھی کہ اسی دوران کچھ گھنٹے بعد یروشلم کے پرانے کوارٹر میں فلسطینیوں کی جانب سے مبینہ طور پر اسرائیلی فورسز پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہوا۔
From the funeral of Dawoud Rayyan (42), who was killed at dawn by the lsraeli occupation forces in Beit Duqqu village, northwest of Jerusalem. pic.twitter.com/ikIPEJvVLc
— TIMES OF GAZA (@Timesofgaza) November 3, 2022
اس سے قبل مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ایک اور فلسطینی ہلاک ہوا تھا۔
In less than 24 hours, the lsraeli occupation forces have killed four Palestinians in separate incidents across the West Bank. pic.twitter.com/1lNmX6kJkQ
— TIMES OF GAZA (@Timesofgaza) November 3, 2022
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ کہ وہ پناہ گزینوں کے لیے جنین کیمپ میں آپریشن کررہے تھے لیکن وہ حملہ آور کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتے۔
Mohammad Khloof (16), one of the Palestinians killed by the lsraeli occupation forces today in Jenin camp. pic.twitter.com/I2PbFk9eVT
— TIMES OF GAZA (@Timesofgaza) November 3, 2022
اسلامی جہاد گروپ کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سے فاروق سلامہ ان کے جنگجوؤں میں سے ایک ہے۔
In less than 24 hours, the lsraeli occupation forces have killed four Palestinians in separate incidents across the West Bank. pic.twitter.com/1lNmX6kJkQ
— TIMES OF GAZA (@Timesofgaza) November 3, 2022
خیال رہے کہ اس سے قبل 3 نومبر کو فورسز نے کہا تھا کہ یروشلم کے پرانے ہیڈکوارٹر میں انسپیکشن کے دوران اسرائیلی پولیس نے ایک حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
The Palestinian student, Amer Husam, was shot dead today by lsraeli forces in the old city of Jerusalem. pic.twitter.com/K5YVB7CqhG
— TIMES OF GAZA (@Timesofgaza) November 3, 2022
پولیس کے مطابق حملہ آور نے اسرائیلی فوجی کے جسم کے اوپری حصے پر حملہ کیا لیکن دو دیگر اہلکاروں نے اسے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
lsraeli occupation forces kill a Palestinian man, Dawoud Rayyan (42), during a military raid in Beit Duqqu, northwest of Jerusalem city. pic.twitter.com/ukuKfpCsvz
— TIMES OF GAZA (@Timesofgaza) November 3, 2022
فلسطین کی سرکاری نیوز ایجنسی وفا کے مطابق حملہ آور 20 سالہ عامر بدر مقامی شہری تھا۔
حالیہ واقعہ اسرائیل کے زیر قبضہ مشرقی یروشلم میں مسجد اقصیٰ کے قریبی علاقے میں چوکی کے قریب پیش آیا تھا۔
ہسپتال کے مطابق اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا جس کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ دوسرے شخص کو فائرنگ سے ٹانگ پر گولی لگی۔
واقعہ کے دوران فائرنگ سے تیسرے پولیس افسر کو ہلکی چوٹیں آئی ہیں۔
اسرائیلی فورسز نے واقعہ کے بعد علاقہ کو گھیرے میں لے لیا جبکہ فارنزک ٹیم کے اہلکاروں نے جائے وقوع کی تصاویر لے لی ہیں۔
اسرائیلی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران 42 سالہ شخص کے ہلاک ہونے کے بعد مغربی کنارے کے گاؤں بیروت ڈکو میں کئی افراد جمع ہو گئے۔
خیال رہے کہ رواں سال صرف اکتوبر میں مشرقی یروشلم اور مغربی کنارے میں جھڑپوں اور فائرنگ کے دوران 34 فلسطینی اور 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 252 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 140 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 180 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8835 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4573 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3278 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2459 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1905 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C