اسرائیل پر ایرانی بیلسٹک میزائل حملہ؛ 10 افراد ہلاک، 28 زخمی
👁️ 232 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر ایرانی بیلسٹک میزائل حملہ؛ 10 افراد ہلاک، 28 زخمی
یروشلم (ڈیلی اردو ) اسرائیل میں اتوار کے روز تل ابیب اور چند شہروں میں ایرانی میزائل حملوں کی وجہ سے ہونے والے دھماکوں کی گونج دار آوازیں سنی گئیں۔ ملکی ریسکیو سروسز کے اہلکاروں نے بتایا کہ اس دوران وسطی اسرئیلی شہر بیت شیمش میں 10 افراد ہلاک اور 28 دیگر زخمی ہو گئے۔
بیت شیمش میں اس ایرانی حملے کا نشانہ ایک یہودی عبادت گاہ بنی۔ ان ہلاکتوں کے بعد پورے اسرائیل میں ایرانی حملوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر اب 10 ہو گئی ہے۔
اس دوران اسرائیلی فضائی دفاعی نظام نے ایران کی طرف سے فائر کیے گئے کئی میزائل اور راکٹ فضا میں ہی تباہ بھی کر دیے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9111 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5106 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C