اسرائیل پر ایرانی بیلسٹک میزائل حملے جاری
👁️ 162 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر ایرانی بیلسٹک میزائل حملے جاری
تل ابیب (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) اسرائیلی فوج نے آج بروز پیر کہا کہ وہ ایران کی جانب سے داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کو روکنے کی کوشش کر رہی ہے۔ فوج کی جانب سے ٹیلیگرام پر جاری کردہ ایک پیغام میں کہا گیا، ’’ملکی دفاعی نظام خطرے کو روکنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔‘‘ اسرائیل کی ہوم فرنٹ کمانڈ نے متعلقہ علاقوں میں موبائل فونز پر ہنگامی الرٹ بھی جاری کیے۔
بیان میں کہا گیا،’’الرٹ ملنے پر عوام فوری طور پر محفوظ مقامات کی طرف چلے جائیں اور اگلی ہدایت تک وہیں رہیں۔‘‘ تقریباً 20 منٹ بعد اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ شہری پناہ گاہوں سے باہر آ سکتے ہیں۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت پر سامنے آئی، جب اسرائیل نے اعلان کیا تھا کہ اس نے تہران میں ایرانی تنصیبات کے خلاف بڑے پیمانے پر حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4548 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2447 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2085 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C