اسلام آباد: لاپتہ افراد کی ماہانہ رپورٹ جمع، نومبر میں 43 کیسز درج ہوئے
👁️ 60 بار دیکھا گیا
اسلام آباد: لاپتہ افراد کی ماہانہ رپورٹ جمع، نومبر میں 43 کیسز درج ہوئے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) لاپتہ افراد کیلئے قائم قومی کمیشن نے زیر سماعت کیسز میں سے 30 نومبر 2019 تک 4 ہزار 268 کیسز نمٹا دیے ہیں۔
لاپتہ افراد کیلئے قائم قومی کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ذاتی کوششوں کی بدولت لاپتہ افراد کمیشن کو نمایاں کامیابیاں ملیں ہیں۔
سیکریٹری لاپتہ افراد کمیشن فرید احمد خان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گہا ہے کہ نومبر کے مہینے میں لاپتہ افراد کے حوالے سے 43 کیسز موصول ہوئے۔
سیکریٹری لاپتہ افراد کمیشن کے مطابق مبینہ طورپر جبری گمشدہ افراد کے مقدمات کی تعداد 4 ہزار 474 تھی۔ نومبر 2019 تک لاپتہ افراد کمیشن نے 4 ہزار 268 افراد کے کیسز نمٹائے دیے۔
اعلامیہ کے مطابق نومبر میں انکوائری کمیشن نے 655 سماعتیں کیں۔ اسلام آباد میں 281 اور لاہور میں 20 مقدمات کی سماعتیں کی گئیں۔ اسی طرح کراچی میں 223 اور کوئٹہ میں 62 سماعتیں کی گئیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4560 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3271 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2450 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C