اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 49 رنز سے شکست دیدی
👁️ 118 بار دیکھا گیا
اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 49 رنز سے شکست دیدی
کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کے 27 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 49 رنز سے شکست دیدی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور 238 بورڈ پر لگایا جس کے جواب میں لاہور قلندرز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 184رنز بنا سکی۔
تفصیلات کے مطابق قبل کراچی میں ہونے والے رواں سیزن کے پہلے میچ میں ٹاس کے لیے فخر زمان اور محمد سمیع میدان میں آئے ۔فخر زمان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے لیوک رونکی تو پہلی ہی گیند پر آوٹ ہو گئے لیکن پھر ڈیلپورٹ نے پہلے اوور سے دھلائی کا ایسا سلسلہ شروع کیا جومقررہ بیس اوورز تک جاری رہا۔ ڈیلپورٹ نے 60 گیندوں پر 117، والٹن نے 30 گیندوں پر 48 اور آصف علی نے 21 گیندوں پر 55 سکور بنائے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے 238رنز کے جواب میں لاہور قلندرز کے بلے باز میدان میں اترے تو کوئی بھی پچ پر زیادہ دیر ٹھہر نہ سکا لیکن ایسی صورتحال میں بھی سہیل اختر نے 34گیندوں پر 75رنز بنا ڈالے۔
لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان نے 38،ڈویک نے 18،ویزلز نے 20، حارث سہیل نے صفر ،ویزے نے 12، آغا سلمان نے 3، شاہین آفریدی 1اور حارث سہیل 7سکور بنا کر آوٹ ہوئے ۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے فہیم اشرف نے 6وکٹیں حاصل کیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کے خلاف نئی کارروائی کی تیاری، اسرائیل میں فوجی آپشن پر غور تیز
03/September/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
یمن: حوثی باغیوں کے حکومتی فورسز کے ٹھکانوں پر 14 بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
03/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
تربت : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 2 دہشتگرد ہلاک
03/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
سعودی قیادت میں 14 ملکی بحری اتحاد فعال، باب المندب اور بحیرہ احمر میں سکیورٹی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
02/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں پر شہری کو گرفتاری کے بعد فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کا الزام
02/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11795 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9096 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7382 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C