اسلام اباد: پولیس نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کرلیا
👁️ 166 بار دیکھا گیا
اسلام اباد: پولیس نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد (ش ح ط) اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ اور معروف کالم نگار عرفان صدیقی کو انکے رہائشگاہ سے گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق عرفان صدیقی کو گھر کے باہر سے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عرفان صدیقی نے بغیر اطلاع کے گھر کرائے پر دے رکھا تھا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ عرفان صدیقی کے ساتھ اقبال نامی شخص کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔
سابق مشیر عرفان صدیقی کو تھانہ رمنا اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ عرفان صدیقی اور اقبال کے خلاف سیکشن 188 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 59 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7522 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5473 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C