افغانستان: طالبان سیکورٹی فورسز نے داعش کے کمانڈر سمیت 3 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا
👁️ 27 بار دیکھا گیا
افغانستان: طالبان سیکورٹی فورسز نے داعش کے کمانڈر سمیت 3 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا
کابل (ڈیلی اردو/شِنہوا) افغان سیکورٹی فورسز نے مشرقی صوبے لغمان میں داعش کے کم از کم 3 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا۔
https://twitter.com/Natsecjeff/status/1552634405633626113?t=TVLxn8T34ENSDC_Xtp64Xw&s=19
صوبائی گورنر کے ترجمان صلاح الدین زاہد نے خبر رساں ادارے شِنہوا کو بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے صوبے کے علی نگار ضلع کے کنڈا گل علاقے میں داعش عسکریت پسندوں کے ایک گروپ پر حملہ کیا۔
ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں کمانڈر فیروز بھی شامل ہے، جو صوبہ لغمان کے لیے داعش کا نامزد گورنر تھا۔
گزشتہ ہفتے بھی ملک کے شمالی صوبہ سمنگان میں داعش سے وابستہ تین شدت پسندوں کو ہلاک کیا گیا تھا اور ان کے قبضے سے 40 ہتھیار برآمد کیے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
12/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
جیوانی میں تعمیراتی کمپنی کی گاڑی پر حملہ، 4 کارکن ہلاک
12/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
شام: دمشق کے نواح میں اسلحہ ڈپو میں زور دار دھماکا
12/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
امریکا سے افغان خاتون کی ملک بدری، داعش سے مبینہ تعلق اور دہشتگردی کی سازش میں معاونت کا الزام
12/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بنوں : پولیس اہلکار فائرنگ سے ہلاک، دہشتگرد فرار
12/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9121 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5139 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C